Tashakur News

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے آل سندھ تاجر اتحاد کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور کاروباری مسائل پر تبادلۂ خیال

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے آل سندھ تاجر اتحاد کے وفد نے ملاقات کی، جس میں شہر میں امن و امان، تاجروں کے مسائل اور کاروباری فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں پُروقار تقریب، کور کمانڈر پشاور مہمانِ خصوصی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تاجر برادری کے مسائل کو ترجیجی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ کراچی پولیس تاجروں کے تحفظ اور شہر میں سازگار کاروباری ماحول قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

ملاقات کے دوران تاجر اتحاد کے وفد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو شیلڈ اور تحائف پیش کیے اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Exit mobile version