Site icon Tashakur News

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں

ویب ڈیسک

بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے کریں گے۔

کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں

کشمیری مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت زیر قبضہ علاقے میں انسانیت کیخلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔

Exit mobile version