Site icon Tashakur News

سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے کراچی میں ہو گا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

سندھ پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب 25 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گی جس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی شرکت کریں گے۔ لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ان کی کوششوں کی بدولت کرکٹ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version