Site icon Tashakur News

🧕 ماہ رنگ ہمارے ساتھاسرائیل، بھارت، BLA, BLF, BLR اوردہشتگرد مردہ باد نعرہ لگاؤ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

دہشتگرد مردہ باد نعرہ لگاؤ
🔺 ہم بھی آپکے ساتھ جینون مسنگ افراد تلاش کرینگے (اگر ہیں؟)
🔺 محمد عبداللہ حمید گل اور تحریک جوانان کی سینیر قیادت کا
شہدا فاؤنڈیشن کے احتجاجی کیمپ کا دورہ اور پریس کانفرنس۔
🔺 قاضی فائز عیسیٰ، حامد میر اور اسد طور کو شرکت کی دعوت۔
❌ ماہ رنگ بلوچ کا BLA کے دہشتگردوں کے رشتہ داروں کی دھرنا میں موجودگی قبول کرنے کیبعد
ریاست کو سخت کاروائی کرنی چاہیے۔

Exit mobile version