Site icon Tashakur News

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کر لیا

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کر لیا

تشکُّر نیور ویب ڈیسک

ملزم کو خفیہ اطلاع پر داؤد گوٹھ سعید آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

گرفتار منشیات فروش یاسر نیازی عرف ملنگ کے قبضہ سے 1010 گرام چرس برآمد۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جبکہ ایک اور کاروائی میں تھانہ سعید آباد پولیس نے گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث اسحاق نامی ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم کے قبضہ سے 20 کلو چھالیہ اور 30 عدد پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

_*Media Cell Keamari Police*_

Exit mobile version