Site icon Tashakur News

سی ٹی ڈی کی کورنگی صنعتی ایریا میں اہم کاروائی

کراچی(تشکُّر نیور) سی ٹی ڈی کی کورنگی صنعتی ایریا میں اہم کاروائی

کاروائی کے دوران لشکر جھنگوی کا اہم کارندہ گرفتار

ملزم زین العابدین عرف زین کو گرفتار کیا گیا۔انچارج سی ٹی ڈی

ملزم 2016 میں بارود اور پولیس مقابلے کے کیسوں میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

جیل سے ریا ملزمان گرفتار ملزم کے گھر پر روپوشی کاٹتے تھے

ملزم جیل سے فرار ہونے والے ملزم شیخ ممتاز عرف فرعون کا قریبی ساتھی ہے

ملزم لشکر جھنگوی کے لیے اسلحے کی نقل و حرکت اور سہولت کاری میں ملوث ہے۔انچارج سی ٹی ڈی

Exit mobile version