Site icon Tashakur News

جاپان میں جدید گاڑیوں کی شاندار نمائش

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ بین الاقوامی آٹو شو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جدید الیکٹرک گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔

نمائش میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، جہاں ٹویوٹا، ہونڈا اور دیگر برانڈز کی جدید الیکٹرک گاڑیاں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

اس مرتبہ اس شو کا نام ’جاپان موبیلٹی شو 2023ء‘ رکھا گیا ہے۔

طیارہ ساز کمپنی جابی ایوی ایشن کی اڑن کار 2023ء میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔

Exit mobile version