Site icon Tashakur News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا

ویب ڈیسک

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کم ہو کر 63919 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس677 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 63 کروڑ شیئرز کا کاروبار 17.9 ارب روپے میں طے ہوا

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 9336 ارب روپے ہے

Exit mobile version