Site icon Tashakur News

جنوری کیلئے ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جنوری کے لیے ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو فراہمی سے متعلق عالمی بولیاں 24 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔

ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری رکھی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ  خریداری کے لیے اسپاٹ ایل این جی بولیاں 24 نومبر کو ہی کھول دی جائیں گی۔

Exit mobile version