Site icon Tashakur News

سید علی حسین نقوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے سینیٹر نائب صدر مقرر

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

صوبائی صدر محمود مولوی سے مشاوت کے بعد جنرل سیکریٹری علی جونیجو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،

ہنماؤں کی جانب سے سید علی حسین نقوی کو مبارکباد،

سید علی حسین نقوی پارٹی کو مزید فعال کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے، محمود مولوی

سید علی حسین نقوی پارٹی کی مضبوطی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے، علی جونیجو

Exit mobile version