Site icon Tashakur News

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی پیپلز سیکریٹرت میں ملاقات

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملتان: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور حامد سعید کاظمی کے درمیان جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال اور ملتان کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت

ملتان: ملاقات میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان، محمود حیات ٹوچی خان، عبدالقادر شاہین اور احمد مجتبیٰ گیلانی شریک

Exit mobile version