میری انگلی پر کیوں کاٹا؟ لڑکی نے چوہے کے سرپر کاٹ کر بدلہ لے لیا Tashakur News 3 سال ago چین میں ایک لڑکی نے چوہے کی جانب سے انگلی پر کاٹنے کے بعد الٹا چوہے کو کاٹ کر بدلہ لے لیا۔ 18 سالہ چینی لڑکی کو یونیورسٹی میں چوہے نے کاٹا جس پر وہ شدید غصے میں آگئی اور انتظامیہ سے شکایت کرنے کے بجائے اپنا بدل خود لینے کی ٹھانی لی۔ ویب ڈیسک،