Site icon Tashakur News

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6  ہزارمیگا واٹ ہوگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6  ہزارمیگا واٹ ہوگیا۔

ذرائع کےمطابق بجلی کی طلب 14ہزارمیگاواٹ دستیابی 8 ہزارمیگاواٹ ہے، شہری علاقوں میں 6 سے8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

جبکہ بعض شہروں میں 10 سے 12  گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری شدید اذیت کا شکار ہیں۔

Exit mobile version