Site icon Tashakur News

فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تحویل میں لے لیا گیا

 فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لیا گیا۔ فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل آئے تھے۔
ایاز صادق: مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، پی ٹی آئی سے رابطہ برقرار ہے

ذرائع کے مطابق، فیصل چوہدری نے گزشتہ روز جیل عملے سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کی، جب انہیں جیل میں داخل ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رویے کے باعث جیل انتظامیہ نے ان کے خلاف کارروائی کی اور انہیں تحویل میں لے لیا گیا۔

Exit mobile version