Site icon Tashakur News

فردِ جرم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے التواء مانگ لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیرِ اعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التواء مانگ لیا۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی Rolex replica watches  سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ réplique Omega اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ دیا ہے، ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا تو نیا آرڈر آیا ہے، جس کے خلاف آپ کی یہ اپیل ہے اسے ہم ابھی بھی سن سکتے ہیں۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ مجھے ہائی کورٹ کے انٹرا کورٹ اپیل کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لیے التواء دے دیں۔ عدالت نے حامد خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر https://marsmlove.us معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

Exit mobile version