Site icon Tashakur News

سیشن کورٹ اسلام آباد: فواد چوہدری کیخلاف فراڈ کیس میں مقدمے کا چالان طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس میں مقدمے کا چالان طلب کرلیا۔ 

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر Rolex replica watches عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اڈیالہ جیل سے ہی ان کی آن لائن حاضری لگادی گئی۔ 

سیشن عدالت کے جج یاسر محمود نے ریمارکس دیے کہ سیشن جج کے حکم کے Omega replica watches مطابق جن ملزمان کا چالان جمع نہیں ہوا ان کی حاضری آن لائن لگالی جائے۔

ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو مقدمہ کا چالان عدالت میں جمع کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالت نے  replica watches فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Exit mobile version