Site icon Tashakur News

اے ایس پی گلشن اقبال اریز تاجور کا ڈالمیا کے علاقے میں کھلی کچہری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: تھانہ عوامی کالونی پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری پولیس کاررواٸیاں،

کراچی: آٸی ایریا اور کے ایریا میں دوکانوں کے اندر چوری چھپے گٹکا بیچنے والے دو ملزمان گرفتار،

کراچی: گرفتار گٹکا فروش ملزمان سے 8 کلو سے زاٸد مضر صحت تیار شدہ گٹکا ماوا برآمد کیا،

کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت جواد ولد جابر اور مبشر ولد رشید کے نام سے ہوٸی،

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا،

ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی

تاریخ 30 دسمبر 2023

Exit mobile version