Site icon Tashakur News

سال 2024 کے لیے ‘پیچ فز’ بہترین رنگ قرار

پیچ فز رنگ ماڈرن لک کے ساتھ ساتھ امن کا پیغام دیتا ہے

رنگوں کے لئےمعروف امریکی ادارے پنٹون نے’پیچ فز’ کو سال دوہزار چوبیس کا بہترین رنگ قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ادارے پنٹون کا کہنا ہے یہ رنگ دل، دماغ اور جسم کو سکون اور تقویت بخشتا ہے۔ نرمی  باہمی تعاون اورخاموشی سے لطف اندوز ہونے کا احساس دلاتا ہے۔

پیچ فز رنگ ماڈرن لک کے ساتھ ساتھ امن کا پیغام بھی دیتا ہے۔ دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز اور کمپنیاں اس رنگ کو اپنی پراڈکٹس میں استعمال کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔

Exit mobile version