Site icon Tashakur News

عارضی جنگ بندی معاہدے کے بعد ایمبولینس پر حملہ کردیا بھی اسرائیلی فوج نے

عارضی جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی replica Rolex watches جاری ہے، محفوظ راہداری قرار دی گئی صلاح الدین اسٹریٹ پر زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل حملہ کردیا۔

اسرائیلی فوج کے اسپتالوں کے گرد اور محفوظ راہداری پر فضائی حملوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی جبکہ 34 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

دوسری جانب غزہ میں زمینی آپریشن کے Omega replica watches دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن replica watches میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔

Exit mobile version