عارضی جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، محفوظ راہداری replica Breitling watches قرار دی گئی صلاح الدین اسٹریٹ پر زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل حملہ کردیا۔
اسرائیلی فوج کے اسپتالوں کے گرد اور محفوظ راہداری پر فضائی حملوں میں répliques de montres bon marché مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی جبکہ 34 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
دوسری جانب غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے replica watches UK مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔

