Site icon Tashakur News

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی کے این اے 237 اور 238 پر کاغذات نامزدگی منظور،

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی کے این اے 237 اور 238 پر کاغذات نامزدگی منظور،

جنرل سیکریٹری سندھ علی جونیجو کے پی ایس 102 پر کاغذات نامزدگی منظور،

جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن رضوان خان کے پی ایس 103 پر کاغذات نامزدگی منظور

Exit mobile version