Site icon Tashakur News

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جواریوں کے خلاف 2 مختلف کاروائیاں جوا سٹہ کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 14 ملزمان گرفتار.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جواریوں کے خلاف 2 مختلف کاروائیاں جوا سٹہ کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 14 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان سے سٹہ پرچیاں اور جوا کی رقم برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت زوہیب, اسماعیل, یونس, امتیاز, آصف, فتح, عبدالحکیم, عبد القادر, عرفان, رضوان, عثمان, عرفان, غلام علی اور عبدالجبار کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس/ٹارگٹڈ بیسڈ مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

ایس ایس پی امجد حیات
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

Exit mobile version