Site icon Tashakur News

مکہ مکرمہ میں بارشں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

ویب ڈیسک،

زائرین نے بارش کے دوران مسجدالحرم میں طواف کیا

مکہ مکرمہ میں بارشں کےبعد موسم خوشگوارہوگیا، زائرین نے بارش کے دوران مسجدالحرم میں طواف کیا۔

سعودی عرب میں گزشتہ دودنوں سے مکہ مدینہ اور دیگر شہروں میں موسلاددھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،جس اہم شاہرائیں زیرآ ب آگئیں۔مکہ میں بارشوں کےباجود زائرین نے عبادت اور دعاؤں کاسلسلہ جاری رکھا۔

مدینہ منورہ میں بھی ابررحمت برسا،محکمہ موسمیات نے 48 گھنٹوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنےکا امکان ظاہر کیا ہے۔

Exit mobile version