اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جمعہ کے Rolex replica watches روز سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
خبر ایجنسی کے مطابق جمعہ کے روز تک اسرائیل کی جانب سے حملے جاری رہیں گے، اس سے پہلے اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ replica watches چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ایک بجے سے ہوگا۔
عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت، اسرائیل سے ڈیڑھ سو فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے حماس کی جانب سے پچاس یرغمالی replica watches UK خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق معاہدے میں غزہ کے لیے انسانی امداد اور ایندھن کی فراہمی بھی شامل ہے۔

