Site icon Tashakur News

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہو گا۔

اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے replica Rolex watches بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہو گی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا فوج نہیں رکے گی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے ابھی تک فریقین کے درمیان معاہدے پر Rolex replica watches دستخط نہیں کیے ہیں جبکہ موساد کے سربراہ کو تمام مغویوں کے ناموں کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی تک حماس نے مغویوں کی مکمل فہرست فراہم نہیں کی ہے، صرف ان مغویوں کے نام دیے ہیں جنہیں پہلے رہا کیا جائے گا، مغویوں کے اہلِ خانہ کی رہائی جمعے تک ملتوی ہونے کا میڈیا کے ذریعے بتا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پہلے اسرائیلی حکام نے کہا تھا کہ عارضی جنگ بندی جمعرات سے شروع ہو گی۔ یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے replica watches اب تک اسرائیلی بمباری میں 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 33 ہزار سے زیادہ زخمی ہیں

Exit mobile version