Site icon Tashakur News

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل عام تعطیل کی منظوری دیدی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 26 دسمبر 2023ء

* نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل عام تعطیل کی منظوری دیدی

* تمام سرکاری اور نجی اداے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی ضابطی میں ہیں بند رہیں گے

* یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو کی مناسبت سے کل صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

Exit mobile version