Tashakur News

ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم کا بیڈمینٹن ٹورنامنٹ میں شرکت، جیتنے والی ٹیموں کو شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم

کراچی، 19 نومبر 2024 — ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے سندھ اسپورٹس کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ بیڈمینٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

Exit mobile version