Site icon Tashakur News

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: عام انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

ایم کیو ایم کے امیدوار جاوید حنیف کے این اے 233 ضلع کورنگی  اور امین الحق کے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی آسیہ اسحاق کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔

Exit mobile version