Site icon Tashakur News

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو 4 افراد کے ساتھ کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق، عالمگیر خان اور ان کے ساتھی فکسٹ اٹ ٹیم کے سربراہ کی قیادت میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب پہنچے تھے جب انہیں حراست میں لیا گیا۔

Exit mobile version