Site icon Tashakur News

ملیر جناح اسکوائر کے قریب عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ، ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی

کراچی کے علاقے ملیر، نادے علی چوک کے قریب ایک عمارت میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق، سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو جیسے ہی آگ لگنے کی خبر ملی، ایمبولینس اور فائر اینڈ ریسکیو ٹرک کے ہمراہ ٹیم کو فوری طور پر روانہ کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا تقریب سے خطاب: عالمی کاروباری روابط اور برآمدات کے فروغ پر زور

ریسکیو 1122 کے عملے کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، اور صورتحال پر مکمل قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Exit mobile version