Site icon Tashakur News

امریکہ کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ افراد کے لیے دلی تعزیت پیش کی۔

پی ٹی آئی احتجاج؛ گرفتار افغان بلوائیوں کے مزید ہوشربا انکشافات

یہ حملہ 6 اکتوبر کی رات کراچی ایئرپورٹ کے قریب ایک غیر ملکی قافلے پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں ہوا، جس میں دو چینی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک ہوئے، جبکہ ایک خاتون اور پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوئے۔

Exit mobile version