Site icon Tashakur News

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹ تشکُّر نیوز) ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ ٹرین میں سیٹ کے نیچے رکھا ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین پشاور سے کینٹ اسٹیشن پہنچی تھی۔

Exit mobile version