Site icon Tashakur News

ڈسٹرکٹ سٹی: گزشتہ روز بائیکیا کے رائیڈر کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار.

تشکور نیوز رپورٹنگ،

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینی ہوئی رقم اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت نعمان اور
فرحان کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان نے گزشتہ روز بھی بائیکیا کے رائیڈر کو اسلحے کے زور پر لوٹا تھا.

کراچی: ملزمان فوڈ پانڈا اور بائیکیا پر آرڈر بک کرنے کے بعد آنے والے رائیڈرز کو لوٹتے تھے.

کراچی: ملزمان متعدد رائیڈرز کو لوٹ چکے ہیں.

کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج

کراچی: ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق بھی پوچھ گچھ جاری.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی معلوم کیا جا رہا ہے.

ایس ایس پی امجد حیات
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

Exit mobile version