Site icon Tashakur News

ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز کل سے لاہور میں ہوگا

پاکستان میں پہلی بار ایشین مکس مارشل آرٹس چیمپیئن شپ کا آغاز کل سے لاہور میں ہوگا۔

ساتھی کے متعلق ریمارکس منتخب عہدے پر موجود شخص کے شایان شان نہیں، سی ای او کے الیکٹرک

تشکر نیوز کے مطابق بھارت سمیت دیگر تمام ممالک کے فائٹرز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے 13 رکنی بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچی۔

پاکستان اور بھارت کے فائٹرز اتوار کو اِن ایکشن ہوں گے۔

چیمپیئن شپ 18 سے 22 اگست تک لاہور میں جاری رہی گی۔

Exit mobile version