Site icon Tashakur News

مانگا منڈی کے قریب 28 ہزار لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل پکڑ لیا کسٹم حکام

WEB DESK TASHAKUR NEWS

مانگا منڈی کے قریب 28 ہزار لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل پکڑ لیا کسٹم حکام

مانگا منڈی کے قریب پکڑے گئے ایرانی تیل کے ٹریلر کو لاہور دفتر منتقل کردیا گیا

کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل اسمگل کرنے کی کوشش نا کام بنا دی۔

کسٹم آفیسر نے اٹھائیس ہزار لٹر پیٹرول سے بھرے ٹریلر کو مانگا منڈی کے قریب روکا اور تیل سے بھرے ٹریلر کو لاہور دفتر منتقل کردیا گیا۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل سے بھرا ٹریلر کوئٹہ سے لاہور کیسے پہنچا اس پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ٹریلر کے مالک کی گرفتاری کا بھی فیصلہ کر لیا گیاہے۔

Exit mobile version