Site icon Tashakur News

موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار ایس ایس پی امجد حیات

ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار.

تشکُّر نیوز رپورٹ

کراچی: ملزمان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت یعقوب, محمد علی اور نواز کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان گروہ کی شکل میں شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتیں کرتے تھے.

کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KEG-1963 کا مقدمہ تھانہ نبی بخش میں درج ہے.

کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KGR-6561 کا مقدمہ تھانہ گارڈن میں درج ہے.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات بالا کے تحت تفتیش درج, نیز ملزمان سے ساتھیوں کے متعلق بھی پوچھ گچھ جاری.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

ایس ایس پی امجد حیات
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

Exit mobile version