Site icon Tashakur News

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب مچھر کالونی میں دھماکے کے مقام پر پہنچ گئے

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب مچھر کالونی میں دھماکے کے مقام پر پہنچ گئے

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کی میڈیا سے گفتگو

اس طرح کے دھماکے تواتر کے ساتھ شہر میں ہورہے ہیں

ممکنہ خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی ٹیم یہاں پہنچی ہے اور صورتحال کا جائزہ لیا ہے

ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے ہیں

واقعے سے متعلق حقائق لیب رپورٹ آنے پر واضح ہوسکیں گے

فائر بریگیڈ افسران نے واقعے کو سلنڈر دھماکے کا نتیجہ ہی بتایا ہے

Exit mobile version