Site icon Tashakur News

کراچی: شہری سے 9 ایم ایم پسٹل اور آئی فون چھیننے والا ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: شہری سے 9 ایم ایم پسٹل اور آٸی فون چھیننے والا ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے ملزم کو اسنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا، حسن سردار

کراچی: گرفتار ملزم 125 موٹرساٸیکل پر سوار تھا پولیس نے روک کر تلاشی لی، حسن سردار

کراچی: تلاشی میں لاکھوں روپے مالیت کے چھیننے ہوٸے تین موباٸل فون اور 9 ایم ایم پسٹل برآمد ہوا، حسن سردار

کراچی: آٸی فون 15 ProMax، آٸی فون 13 ProMax، اور ایک ٹچ اسکرین سامسنگ موباٸل فون برآمد کیا، حسن سردار

کراچی: ابتداٸی تفتیش کے دوران ملزم سے انکشاف ہوا ملزم نے آٸی فون اور 9 ایم ایم پسٹل نیوٹاٶن سے چھیننا تھا،

کراچی: گرفتار ملزم کا تلاش کے زریعے کریمنل ریکارڈ چیک کیاگیا ملزم پر 14 مقدمات درج ہیں،

کراچی: گرفتار ملزم عدیل پر ڈکیتی، راہزنی، اسلحہ، اور پولیس پر فاٸرنگ کے چار مقدمات بھی درج ہیں، پولیس

کراچی: ملزم پر تھانہ بہادرآباد، فیروز آباد، نیوٹاٶن، عزیز بھٹی اور کورنگی صنعتی ایریا میں مقدمات درج ہیں،

کراچی: گرفتار ملزم کورٹ سے دیگر مقدمات میں سزایافتہ ہے جوکہ ماضی میں بند ہوکر جیل جاچکا ہے، پولیس

کراچی: گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،

ترجمان ضلع کورنگی پولیس،کراچی

Exit mobile version