Site icon Tashakur News

دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام

دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

سیکیورٹی فورسز اوربمب ڈسپوزل سکواڈ نے بر وقت کاروائی کر کےدہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دیا،رات کے پہردہشت گردوں نے آئی ای ڈی منڈی کے علاقے میں چھپائی تھی،

ڈی جی رینجرز (سندھ) کا 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

مؤثرکاروائی سےدہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےمحرم اور آگے آنے والے دنوں میں جلسے کے دہشتگردانہ عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔

سیکورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن مکمل کردیا،دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کاروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔

Exit mobile version