Site icon Tashakur News

دنیا کا بڑا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز

دنیا کا بڑاجہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا۔

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل پر لنگر انداز ہونے والا جہاز ایم ایس سی اینا 400 میٹر لمبا ہے۔

جہاز ایم ایس سی اینا 19 ہزار 638 کنٹینرز لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد جہاز سے کنٹینرز اتارنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

Exit mobile version