Site icon Tashakur News

حارث رؤف کا میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ کا آغاز

واضح رہے کہ حارث رؤف آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کا حصہ ہیں، پی سی بی کی جانب سے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) تاخیر سے ملنے پر انہوں نے چند روز قبل ہی ٹیم کو جوان کیا۔ 

اس لیگ میں اسپنر اسامہ میر بھی میلبرن اسٹارز کا حصہ ہیں جبکہ عماد وسیم بھی میلبرن اسٹارز کو جوائن کریں گے۔

پاکستان کے ایک اور فاسٹ بولر زمان خان بھی اس مرتبہ بی بی ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ وہ سڈنی تھنڈرز کا حصہ ہیں۔

تشکور نیوز رپورٹنگ

Exit mobile version