انڈر 19 ایشیاء کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف Tashakur News 3 سال ago میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہزیب حسن نے 79، شامل حسین نے 75، ریاض اللّٰہ 73 اور آزان حسین نے 20 رنز بنائے۔ تشکور نیوز رپورٹنگ