Site icon Tashakur News

گیریژن کمانڈرملتان کی نشترہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

تشکر نیوز: گیریژن کمانڈر ملتان نےجھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کےجوانوں کی نشتر ہسپتال ملتان میں عیادت کی۔

تین گھنٹےبہادری سےلڑتے ہوئےدہشتگردوں کاحملہ پسپا کرنے پرجوانوں کی داد رسی کی،پولیس جوانوں کی زبردست مزاحمت قابل دید ہے۔

گیریژن کمانڈرملتان کی نشترہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

دہشتگردوں کوکبھی بھی ان کےمذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونےدیا جائےگا، سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو جڑسےمٹانے کے لیے پرعزم ہیں

پاکستان کے تمام سیکیورٹی ادارےدہشت گردی کی جنگ میں یکساں اوراکٹھے ہیں، عوام کی سپورٹ کے ساتھ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے متحرک ہیں۔

Exit mobile version