Site icon Tashakur News

ایک روز کی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ بہتری

ایک روز کی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ بہتری دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 66 ہزار 308 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کمی کیساتھ 66 ہزار 12 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version