Site icon Tashakur News

آرمی چیف روانہ ہوئے امریکا کے سرکاری دروازے پر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی عسکری قیادت اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Exit mobile version