Site icon Tashakur News

پاکستانی گلوکار عمر ندیم کی گانا کاپی کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی اور سونو نگم پر تنقید

عمر ندیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ٹی سیریز کی جانب سے ریلیز کیے گئے سونو نگم کے نئے گانے’سن زرا‘ اور اپنے 2009ء میں ریلیز ہونے والے گانے’اے خدا‘ دونوں گانوں کے ویڈیو کلپس شیئر کیے ہیں۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو کلپس شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں اپنی زندگی کے ایک ایسے موڑ پر پہنچ گیا ہوں جہاں مجھے ایسی چیزوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Exit mobile version