ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی بہترین شخصیت قرار Tashakur News 3 سال ago رواں سال ٹیلر سوئفٹ کے ایرس ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑے اور وہ ارب پتی بن گئیں۔ گلوکارہ کی اسی شاندار کامیابی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مشہور امریکی میگزین ٹائم نے اُنہیں 2023ء کی پرسن آف دی ایئر یعنی سال کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔