Site icon Tashakur News

عاصم ریاض اور ہمانشی کھرانہ میں مذہب کی خاطر بریک اپ

عاصم ریاض اور ہمانشی کھرانہ کی دوستی بگ باس شو میں 2019ء میں ہوئی تھی اور اس وقت سے ہی دونوں ساتھ تھے۔

ایک دوسرے کے ساتھ 4 سال قریبی تعلقات میں رہنے کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ہمانشی کھرانہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر عاصم ریاض سے اپنے بریک اپ کے بارے میں ایک تفصیلی نوٹ شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے اس نوٹ میں لکھا ہے کہ ہاں، اب ہم ساتھ نہیں ہیں جو بھی وقت ہم نے ساتھ گزارا وہ بہت اچھا تھا لیکن اب ہمارا ساتھ ختم ہو گیا ہے۔

Exit mobile version