Site icon Tashakur News

شرجیل میمن کو وزیر اطلاعات سندھ کا قلم دان سونپ دیا گیا

  کراچی(تشکرنیوز)  پیپلز پارٹی نے شرجیل میمن کو وزیر اطلاعات سندھ کا قل مدان سونپ دیا۔ تشکر نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کے پاس ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا محکمہ بھی رہے گا، شرجیل میمن ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے محکمے کے وزیر بھی رہیں گے اور اب انہیں وزیر اطلاعات کا قلم دان بھی سونپ دیا گیا ہے۔

Exit mobile version