Site icon Tashakur News

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے  یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

تسشکر نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے۔

پیپلز پارٹی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Exit mobile version